گلگت:صوبائی وزیر قانون و صحت سید سہیل عباس شاہ نے جوٹیال گلگت میں ڈرگ واٹر اینڈ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کر دیا ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ محکمہ صحت گلگت بلتستان کے اعلی عہدیداران بھی موجود تھے ۔

0 Comments