Hunza, DHQ Hospital closed for 3 days due to the protest of para medical staff


 ہنزہ،گلگت بلتستان کے اضلاع کی طرح پیرا میڈیکل سٹاف کی احتجاج کی وجہ سے ضلع ہنزہ کے سب سے بڑے ہسپتال ڈی ایچ کیو علی آباد ہنزہ آج تیسرے روز بھی بند رہا۔،مریضو کو شدید  پریشانیوں کا سامان ہے۔ پیرامیڈیکس سڑک پر اور حکومت و انتظامیہ غائب ہے۔قریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ہنزہ پیرامیڈیکل سٹاف احتجاج اج تیسرے  روز میں داخل مریضوں کو سخت پریشانی کا سامنا ماسوائے ایمرنجسی کے تمام شعبہ جات مکمل طور پر بند ہے۔گلگت بلتستان پیرامیڈیکل سٹاف کیجانب سیمطالبہ ہے کہ بیس سے تیس سال سے ایک ہی سیکیل میں کام کر رہے ییں سروس سٹیکچر کو فوری طور پر منظور کیا جائے چونکہ گلگت بلتستان اسمبلی سے قراداد منظور بھی ہو چکا ہے اور اس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن نکالا نہیں۔جا رہا ہے ان کا مطالبہ ہے کہ اگرمطالبات  منظور نہ ہونے کی صورت میں گلگت کی طرف لانگ مارچ کر دیا جائے گا۔


Post a Comment

0 Comments