Food Department Gilgit-Baltistan meeting under the chairmanship of Minister Food Ghulam Muhammad

 گلگت۔صوبائی وزیر خوراک و سیاحت غلام محمد کی زیر صدارت گندم سبسڈی کے حوالے سے منعقدہ مشاورتی نشست میں صوبائی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی شریک ہے۔بحیثیت عوامی نمائندے ہمیں گلگت  بلتستان کے عوام کو درپیش مسائل کا بھرپور ادراک ہے۔ غریب عوام پر کسی قسم کا اضافی بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے ہیں۔ ٹارگٹڈ سبسڈی کا مقصد ان مشکل حالات میں بھی مستحق طبقے کو ریلیف دینا ہے۔ وفاقی حکومت سے گلگت  بلتستان کو درپیش مسائل کے پائیدار اور قابل عمل حل کیلئے تعاون کی درخواست کی ہے،جس کے ثمرات عوام تک پہنچ جائیں گے۔صوبائی وزیر خوراک و سیاحت غلام محمد.وزیر اعلیٰ گلگت  بلتستان حاجی گلبر خان کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں صوبائی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں کئے جانے والی مشاورتی نشست کے دوررس نتائج عنقریب مل جائیں گے۔صوبائی وزراءمشاورتی نشت میں اسلام آباد سے دیگر صوبائی وزراء بھی بزریعہ ویڈیو لنک شریک ہیں۔

Post a Comment

0 Comments